’’عوامی نیشنل پارٹی کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا اعلان‘‘

پشاور ۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے نتیجے میں اتحاد ٹوٹ گیا اور اے این پی رہنماؤں نے پی ڈی ایم کے تمام عہدے چھوڑ دیے۔ پشاور میں اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس مرکزی … ’’عوامی نیشنل پارٹی کا پی ڈی ایم سے علیحدگی کا اعلان‘‘ پڑھنا جاری رکھیں